Bản dịch ý nghĩa nội dung Qur'an - Bản dịch tiếng Urdu - Muhammad Jonakrihi

external-link copy
18 : 92

الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰی ۟ۚ

جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے.[1] info

[1] یعنی جو اپنا مال اللہ کے حکم کے مطابق خرچ کرتا ہے تاکہ اس کا نفس بھی اور اس کا مال بھی پاک ہو جائے۔

التفاسير: