Bản dịch ý nghĩa nội dung Qur'an - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·朱纳克里海

external-link copy
16 : 71

وَّجَعَلَ الْقَمَرَ فِیْهِنَّ نُوْرًا وَّجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا ۟

اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے(1) اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.(2) info

(1) جو روئے زمین کو منور کرنے والا اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔
(2) تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔

التفاسير: