Bản dịch ý nghĩa nội dung Qur'an - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·朱纳克里海

external-link copy
64 : 55

مُدْهَآمَّتٰنِ ۟ۚ

جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں.(1) info

(1) کثرت سیرابی اور سبزے کی فراوانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے۔

التفاسير: