Bản dịch ý nghĩa nội dung Qur'an - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·朱纳克里海

external-link copy
4 : 54

وَلَقَدْ جَآءَهُمْ مِّنَ الْاَنْۢبَآءِ مَا فِیْهِ مُزْدَجَرٌ ۟ۙ

یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں(1) جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے.(2) info

(1) یعنی گزشتہ امتوں کی ہلاکت کی،جب انہوں نےتکذیب کی۔
(2) یعنی ان میں عبرت ونصیحت کے پہلو ہیں، کوئی ان سے سبق حاصل کر کے شرک ومعصیت سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے مُزْدَجَرٌ اصل میں مُزْتَجَرٌ ہے زَجْرٌ سے مصدر میمی۔

التفاسير: