แปล​ความหมาย​อัลกุรอาน​ - คำแปลภาษาอูรดู - มุฮัมมัด จุนากุรี

external-link copy
164 : 37

وَمَا مِنَّاۤ اِلَّا لَهٗ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌ ۟ۙ

(فرشتوں کا قول ہے کہ) ہم میں سے تو ہر ایک کی جگہ مقرر ہے.(1) info

(1) یعنی اللہ کی عبادت کے لئے۔ یہ فرشتوں کا قول ہے۔

التفاسير: