แปล​ความหมาย​อัลกุรอาน​ - คำแปลภาษาอูรดู - มุฮัมมัด จุนากุรี

external-link copy
95 : 11

كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا ؕ— اَلَا بُعْدًا لِّمَدْیَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ ۟۠

گویا کہ وه ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاه رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری (1) ہو جیسی دوری ﺛمود کو ہوئی. info

(1) یعنی لعنت، پھٹکار، اللہ کی رحمت سے محرومی اور دوری۔

التفاسير: