Përkthimi i kuptimeve të Kuranit Fisnik - Përkthimi në gjuhën urdu - Muhamed Xhonakri

external-link copy
4 : 74

وَثِیَابَكَ فَطَهِّرْ ۟ۙ

اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.(1) info

(1) یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔

التفاسير: