Vertaling van de betekenissen Edele Qur'an - Urduvertaling - Mohammed Junakri

نازعات

external-link copy
1 : 79

وَالنّٰزِعٰتِ غَرْقًا ۟ۙ

ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!(1) info

(1) نَزْعٌ کے معنی، سختی سے کھینچنا، غَرْقًا ڈوب کر۔ یہ جان نکالنے والے فرشتوں کی صفت ہے فرشتے کافروں کی جان، نہایت سختی سے نکالتے ہیں اور جسم کے اندر ڈوب کر۔

التفاسير: