Fassarar Ma'anonin Alqura'ni - Fassarar Urdu - Muhammad Jonakiri

external-link copy
4 : 89

وَالَّیْلِ اِذَا یَسْرِ ۟ۚ

اور رات کی جب وه چلنے لگے.(1) info

(1) یعنی جب آئے اور جب جائے، کیوں کہ سَيْرٌ (چلنا) آتے، جاتے دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔

التفاسير: