Fassarar Ma'anonin Alqura'ni - Fassarar Urdu - Muhammad Jonakiri

external-link copy
14 : 74

وَّمَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًا ۟ۙ

اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے.(1) info

(1) یعنی مال و دولت میں ریاست و سرداری میں اور درازی عمر میں۔

التفاسير: