Traduction des sens du Noble Coran - La traduction en ourdou - Muhammad Jûnâkarî

external-link copy
10 : 71

فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ۫— اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًا ۟ۙ

اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ(1) (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے واﻻ ہے.(2) info

(1) یعنی ایمان اور اطاعت کا راستہ اپنالو، اور اپنے رب سے گزشتہ گناہوں کی معافی مانگ لو۔
(2) وہ توبہ کرنے والوں کے لئے بڑا رحیم و غفار ہے۔

التفاسير: