قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ - اردو ترجمہ - محمد جوناگڑھی

ضحٰی

external-link copy
1 : 93

وَالضُّحٰی ۟ۙ

قسم ہے چاشت کے وقت کی.(1) info

(1) چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔

التفاسير: