قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ - اردو ترجمہ - محمد جوناگڑھی

external-link copy
4 : 91

وَالَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىهَا ۟

قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے.(1) info

(1) یعنی سورج کو ڈھانپ لے اور ہر سمت اندھیرا چھا جائے۔

التفاسير: