قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ - اردو ترجمہ - محمد جوناگڑھی

external-link copy
6 : 79

یَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ ۟ۙ

جس دن کانپنے والی کانپے گی.(1) info

(1) یہ نفخۂ اولیٰ ہے جسے نفخۂ فنا کہتے ہیں، جس سے ساری کائنات کانپ اور لرز اٹھے گی اور ہر چیز فنا ہو جائے گی۔

التفاسير: