قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ - اردو ترجمہ - محمد جوناگڑھی

external-link copy
26 : 78

جَزَآءً وِّفَاقًا ۟ؕ

(ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا.(1) info

(1) یعنی یہ سزا ان کے ان اعمال کےمطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔

التفاسير: