قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ - اردو ترجمہ - محمد جوناگڑھی

external-link copy
30 : 74

عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ ۟ؕ

اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں.(1) info

(1) یعنی جہنم پر بطور دربان ١٩ فرشتے مقرر ہیں

التفاسير: