قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ - اردو ترجمہ - محمد جوناگڑھی

external-link copy
15 : 70

كَلَّا ؕ— اِنَّهَا لَظٰی ۟ۙ

(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے.(1) info

(1) یعنی وہ جہنم، یہ اس کی شدت حرارت کا بیان ہے۔

التفاسير: