قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ - اردو ترجمہ - محمد جوناگڑھی

external-link copy
19 : 55

مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِ ۟ۙ

اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں. info
التفاسير: