قرآن کریم کے معانی کا ترجمہ - اردو ترجمہ - محمد جوناگڑھی

external-link copy
27 : 37

وَاَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلٰی بَعْضٍ یَّتَسَآءَلُوْنَ ۟

وه ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال وجواب کرنے لگیں گے. info
التفاسير: