قۇرئان كەرىم مەنىلىرىنىڭ تەرجىمىسى - ئۇردۇچە تەرجىمىسى - مۇھەممەد جوناكرى

external-link copy
12 : 91

اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَا ۟

جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.(1) info

(1) جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں۔ اس کا ایسا کام کیا کہ یہ رئیس الاشقیاء بن گیا سب سے بڑا شقی (بدبخت)۔

التفاسير: