ශුද්ධවූ අල් කුර්ආන් අර්ථ කථනය - උර්දු පරිවර්තනය - මුහම්මද් ජුනාකර්හි

external-link copy
30 : 4

وَمَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ عُدْوَانًا وَّظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِیْهِ نَارًا ؕ— وَكَانَ ذٰلِكَ عَلَی اللّٰهِ یَسِیْرًا ۟

اور جو شخص یہ (نافرمانیاں) سرکشی اور ﻇلم سے کرے گا(1) تو عنقریب ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے اور یہ اللہ پرآسان ہے۔ info

(1) یعنی منہیات کا ارتکاب، جانتے بوجھتے، ظلم وتعدی سے کرے گا۔

التفاسير: