Ibisobanuro bya qoran ntagatifu - Ibisobanuro bya Qur'an Ntagatifu mu rurimi rw'igihurudu - Muhammad Jonakri.

external-link copy
59 : 37

اِلَّا مَوْتَتَنَا الْاُوْلٰی وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِیْنَ ۟

بجز پہلی ایک موت(1) کے، اور نہ ہم عذاب کیے جانے والے ہیں. info

(1) جو دنیا میں آچکی۔ اب ہمارے لئے موت ہے نہ عذاب۔

التفاسير: