Tradução dos significados do Nobre Qur’an. - Tradução em Urdu - Muhammad Gunakry

external-link copy
8 : 52

مَّا لَهٗ مِنْ دَافِعٍ ۟ۙ

اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں.(1) info

(1) یہ مذکورہ قسموں کا جواب ہے یعنی یہ تمام چیزیں، جو اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کی مظہر ہیں اس بات کی دلیل ہیں کہ اللہ کا وہ عذاب بھی یقیناً واقع ہو کررہے گا جس کا اس نے وعدہ کیا ہے، اسے کوئی ٹالنے پر قادر نہیں ہوگا۔

التفاسير: