Tradução dos significados do Nobre Qur’an. - Tradução em Urdu - Muhammad Gunakry

external-link copy
67 : 38

قُلْ هُوَ نَبَؤٌا عَظِیْمٌ ۟ۙ

آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے.(1) info

(1) یعنی میں تمہیں جس عذاب اخروی سے ڈرا رہا اور توحید کی دعوت دے رہا ہوں یہ بڑی خبر ہے، جس سے اعراض وغفلت نہ برتو، بلکہ اس پر توجہ دینے اور سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔

التفاسير: