Kilniojo Korano reikšmių vertimas - Vertimas į urdu k. - Muchamed Džonakri

external-link copy
5 : 92

فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰی وَاتَّقٰی ۟ۙ

جس نے دیا (اللہ کی راه میں) اور ڈرا (اپنے رب سے).[1] info

[1] یعنی خیر کے کاموں میں خرچ کرے گا اور محارم سے بچے گا۔

التفاسير: