Kilniojo Korano reikšmių vertimas - Vertimas į urdu k. - Muchamed Džonakri

external-link copy
15 : 82

یَّصْلَوْنَهَا یَوْمَ الدِّیْنِ ۟

بدلے والے دن اس میں جائیں گے.(1) info

(1) یعنی جس جزا وسزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہوں گے۔

التفاسير: