وه‌رگێڕانی ماناكانی قورئانی پیرۆز - وەرگێڕاوی ئۆردی - محمد جوناكری

external-link copy
17 : 84

وَالَّیْلِ وَمَا وَسَقَ ۟ۙ

اور اس کی جمع کرده(1) چیزوں کی قسم. info

(1) اندھیرا ہوتے ہی ہر چیز اپنےماویٰ اور مسکن کی طرف جمع اور سمٹ آتی ہے یعنی رات کا اندھیرا جن چیزوں کو اپنے دامن میں سمیٹ لیتا ہے۔

التفاسير: