クルアーンの対訳 - ウルドゥー語対訳 - Muhammad Gunakry

external-link copy
10 : 81

وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ ۟

اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.(1) info

(1) موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔

التفاسير: