クルアーンの対訳 - ウルドゥー語対訳 - Muhammad Gunakry

external-link copy
7 : 79

تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ ۟ؕ

اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی.(1) info

(1) یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس سے سب لوگ زندہ ہو کر قبروں سے نکل آئیں گے۔ یہ دوسرا نفخہ پہلے نفخہ سےچالیس سال بعد ہوگا۔ اسے رَادِفَةٌ اس لئےکہا ہے کہ یہ پہلے نفخے کے بعد ہی ہوگا۔ یعنی نفخۂ ثانیہ، نفخۂ اولیٰ کا ردیف ہے۔

التفاسير: