クルアーンの対訳 - ウルドゥー語対訳 - Muhammad Gunakry

external-link copy
15 : 76

وَیُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّاَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِیْرَ ۟ۙ

اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا(1) جو شیشے کے ہوں گے.(2) info

(1) یعنی خادم انہیں لے کر جنتیوں کے درمیان پھریں گے۔

التفاسير: