クルアーンの対訳 - ウルドゥー語対訳 - Muhammad Gunakry

external-link copy
17 : 74

سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًا ۟ؕ

عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.(1) info

(1) یعنی ایسے عذاب میں مبتلا کروں گا جس کا برداشت کرنا نہایت سخت ہوگا، بعض کہتے ہیں، جہنم میں آگ کا پہاڑ ہوگا جس پر اس کو چڑھایا جائے گا۔ ارھاق کے معنی ہیں۔ انسان پر بھاری چیز لاد دینا۔ (فتح القدیر)

التفاسير: