クルアーンの対訳 - ウルドゥー語対訳 - Muhammad Gunakry

external-link copy
71 : 37

وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ اَكْثَرُ الْاَوَّلِیْنَ ۟ۙ

ان سے پہلے بھی بہت سے اگلے بہک چکے ہیں.(1) info

(1) یعنی یہی گمراہ نہیں ہوئے۔ ان سے پہلے لوگ بھی اکثر گمراہی ہی کےراستے پر چلنے والے تھے۔

التفاسير: