クルアーンの対訳 - ウルドゥー語対訳 - Muhammad Gunakry

external-link copy
64 : 37

اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِیْۤ اَصْلِ الْجَحِیْمِ ۟ۙ

بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے.(1) info

(1) یعنی اس کی جڑ جہنم کی گہرائی میں ہوگی البتہ اس کی شاخیں ہر طرف پھیلی ہوئی ہوں گی۔

التفاسير: