Traduzione dei Significati del Sacro Corano - Traduzione urdu - Muhammad Gunakry

external-link copy
38 : 74

كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌ ۟ۙ

ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے.(1) info

(1) رہن گروی کو کہتے ہیں یعنی ہر شخص اپنے عمل کا گروی ہے، وہ عمل اسے عذاب سے چھڑا لے گا، (اگر نیک ہوگا) یا ہلاک کروا دے گا۔ (اگر برا ہے)

التفاسير: