Traduction des sens du Noble Coran - La traduction en ourdou - Muhammad Jûnâkarî

external-link copy
12 : 75

اِلٰى رَبِّكَ یَوْمَىِٕذِ ١لْمُسْتَقَرُّ ۟ؕ

آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے.[1] info

[1] جہاں وہ بندوں کے درمیان فیصلے فرمائے گا۔ یہ ممکن نہیں ہوگا کہ کوئی اللہ کی اس عدالت سے چھپ جائے۔

التفاسير: