Traduction des sens du Noble Coran - La traduction en ourdou - Muhammad Jûnâkarî

external-link copy
16 : 74

كَلَّا ؕ— اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًا ۟ؕ

نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.(1) info

(1) یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔
(2) یہ کلا کی علت ہے۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔

التفاسير: