Traduction des sens du Noble Coran - La traduction en ourdou - Muhammad Jûnâkarî

external-link copy
45 : 68

وَاُمْلِیْ لَهُمْ ؕ— اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ ۟

اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے.(1) info

(1) یہ گزشتہ مضمون ہی کی تاکید ہے ۔کید خفیہ تدبیر اور چال کو کہتے ہیں اچھے مقصد جت کےت یو تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔اسے اردو زبان کا کید نہ سمجھا ائے جس میں زم ہی کا مفہوم ہوتا ہے۔

التفاسير: