Traducción de los significados del Sagrado Corán - Traducción al urdu - Muhammad Gunakry

external-link copy
8 : 92

وَاَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنٰی ۟ۙ

لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.[1] info

[1] یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی، کرے گا۔ - یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔

التفاسير: