Traducción de los significados del Sagrado Corán - Traducción al urdu - Muhammad Gunakry

external-link copy
12 : 92

اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰی ۟ؗۖ

بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.[1] info

[1] یعنی حلال اور حرام، خیر اور شر، ہدایت اور ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔ ( جو کہ ہم نے کر دیا ہے)

التفاسير: