Translation of the Meanings of the Noble Qur'an - Urdu translation - Muhammad Junagarhi

external-link copy
2 : 88

وُجُوْهٌ یَّوْمَىِٕذٍ خَاشِعَةٌ ۟ۙ

اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.(1) info

(1) یعنی کافروں کے چہرے۔ خَاشِعَةٌ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل۔ جیسے، نمازی، نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے عاجزی اور تذلل سےجھکا ہوتا ہے۔

التفاسير: