Translation of the Meanings of the Noble Qur'an - Urdu translation - Muhammad Junagarhi

external-link copy
11 : 75

كَلَّا لَا وَزَرَ ۟ؕ

نہیں نہیں کوئی پناہ گاه نہیں.[1] info

[1] وَزَرَ پہاڑ یا قعلے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔ وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔

التفاسير: