Translation of the Meanings of the Noble Qur'an - Urdu translation - Muhammad Junagarhi

external-link copy
9 : 69

وَجَآءَ فِرْعَوْنُ وَمَنْ قَبْلَهٗ وَالْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِ ۟ۚ

فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی(1) ، انہوں نے بھی خطائیں کیں. info

(1) اس سے قوم لوط مراد ہے۔

التفاسير: