Prijevod značenja časnog Kur'ana - Prijevod na urdu jezik - Muhammed Gunakry

external-link copy
9 : 71

ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَاَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًا ۟ۙ

اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی.(1) info

(1) یعنی مختلف انداز اور طریقوں سے انہیں دعوت دی۔ بعض کہتے ہیں، کہ اجتماعات اور مجلسوں میں بھی انہیں دعوت دی اور گھروں میں فرساً فرداً بھی تیرا پیغام پہنچایا۔

التفاسير: