Prijevod značenja časnog Kur'ana - Prijevod na urdu jezik - Muhammed Gunakry

external-link copy
47 : 37

لَا فِیْهَا غَوْلٌ وَّلَا هُمْ عَنْهَا یُنْزَفُوْنَ ۟

نہ اس سے درد سر ہو اور نہ اس کے پینے سے بہکیں.(1) info

(1) یعنی دنیا کی شراب کی طرح اس میں قے، سر درد، بدمستی اور بہکنے کا اندیشہ نہیں ہوگا۔

التفاسير: