Prijevod značenja časnog Kur'ana - Prijevod na urdu jezik - Muhammed Gunakry

external-link copy
50 : 14

سَرَابِیْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّتَغْشٰی وُجُوْهَهُمُ النَّارُ ۟ۙ

ان کے لباس گندھک کے ہوں گے(1) اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی. info

(1) جو آگ سے فوراً بھڑک اٹھتی ہے۔ علاوہ ازیں آگ نے ان کے چہروں کو بھی ڈھانپا ہوگا۔

التفاسير: