ترجمة معاني القرآن الكريم - الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي

external-link copy
66 : 37

فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِـُٔوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَ ۟ؕ

(جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے.(1) info

(1) یہ انہیں نہایت کراہت سے کھانا پڑے گا جس سے ظاہر بات ہے پیٹ بوجھل ہی ہوں گے۔

التفاسير: