ترجمة معاني القرآن الكريم - الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي

external-link copy
61 : 37

لِمِثْلِ هٰذَا فَلْیَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ ۟

ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.(1) info

(1) یعنی اس جیسی نعمت اور اس جیسے فضل عظیم ہی کے لئے محنت کرنے والوں کو محنت کرنی چاہئے، اس لئے کہ یہی سب سے نفع بخش تجارت ہے۔ نہ کہ دنیا کے لئے جو عارضی ہے۔ اور خسارے کا سودا ہے۔

التفاسير: