《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
7 : 93

وَوَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰی ۪۟

اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.[1] info

[1] یعنی تجھے دین شریعت اور ایمان کا پتہ نہیں تھا، ہم نے تجھے راہ یاب کیا، نبوت سے نوازا اور کتاب نازل کی، ورنہ اس سے قبل تو ہدایت کے لئے سرگرداں تھا۔

التفاسير: