《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
6 : 93

اَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰی ۪۟

کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی.[1] info

[1] یعنی باپ کے سہارے سے بھی تو محروم تھا، ہم نے تیری دست گیری اور چارہ سازی کی۔

التفاسير: