《古兰经》译解 - 乌尔都语翻译 - 穆罕默德·古纳克里。

external-link copy
4 : 93

وَلَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰی ۟ؕ

یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا.[1] info

[1] یا آخرت دنیا سے بہتر ہے۔ دونوں مفہوم معانی کے اعتبار سے صحیح ہیں۔

التفاسير: